وکالت نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ کاغذ جو وکیل کو اس امر کی سند میں لکھ دیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ کاغذ جو وکیل کو اس امر کی سند میں لکھ دیں۔